پاکستان سمےت دنےا بھر مےں خصوصی افراد کا عالمی دن کل منایا جائے گا
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان سمےت دنےا بھر مےں خصوصی افراد کا عالمی دن (کل ) منگل کو منایا جائے گا۔ یہ دن اس عزم کی تجدےد کے ساتھ مناےا جا تاہے کہ متاثرہ سماعت و بصارت، جسمانی ناہموار اور ذہنی پسماندہ افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہےں، انہےں تعلےم و تربےت کے زےور سے آراستہ کر کے ملک و قوم کے مفےد اور ذمہ دار شہری بنانے کے لےے حکومت کے ساتھ ساتھ ہر فرد کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہے۔ اسی حوالے سے گورنمنٹ سپےشل اےجوکےشن سکول برائے متاثرہ سماعت کمالےہ سمےت سپےشل اےجوکےشن کے اداروں مےں شاندار تقرےبات منعقد ہوں گی جن مےں سپےشل بچے رنگا رنگ پروگرام پےش کر کے اپنی صلاحےتوںکا مظاہرہ کرےں گے۔ سپےشل بچے صلاحےتوں کی دولت سے مالا مال ہےں، ان کی صلاحےتوں کو نکھارنے کے لےے اساتذہ کلےدی کردار ادار کر رہے ہےں۔
خصوصی افراد