آسٹریلین اوپن گالف ٹورنامنٹ روری میکلوری نے جیت لیا

آسٹریلین اوپن گالف ٹورنامنٹ روری میکلوری نے جیت لیا

  

میلبرن(آن لائن)آسٹریلیامیں کھیلا گیا آسٹریلین اوپن گالف ٹورنامنٹ روری میکلوری نے جیت لیا ہے،یہ رواں سال انکی پہلی جیت ہے۔ انہوں نے اپنے حریف ایڈم سکاٹ کو فائنل راﺅنڈ میں ہرا کر اپ سیٹ کیا۔

روری میکلوری نے گیند کو اٹھارہ مرتبہ ہو ل تک پہنچایا کر فیوریٹ ایڈم سکاٹ کو شکست دی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -