یورپ اورآسٹریلیا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میچ فکس تھے

یورپ اورآسٹریلیا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میچ فکس تھے

لندن (این این آئی)انگلینڈ میں فٹبال میچ فکسنگ میں گرفتار مشتبہ افراد نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپ اور اسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میچ فکس تھے اورانہوں نے ورلڈ کپ کوالیفائرز کے کئے میچزکو بھی فکسڈ کرنے کی کوشش کی تھی ۔ نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق اسٹنگ آپریشن کے ذریعے بکیز کے درمیان ہونے والے گفتگو کا ریکارڈ موجود ہے۔این سی اے نے بتایا کہ فکسنگ میں ملوث دوافراد کا نام چن سنکاران اور کرشنا گانیشن ہے جس میں چن کا تعلق سنگاپورسے ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی