قومی انڈر19کرکٹ ٹیم سہ ملکی سریزمیں شرکت کےلئے دبئی پہنچ گی

قومی انڈر19کرکٹ ٹیم سہ ملکی سریزمیں شرکت کےلئے دبئی پہنچ گی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر )انڈر19کرکٹ ٹیم کا20 رکنی دستہ سہ ملکی سریزمیں شرکت کےلئے دبئی پہنچگےا۔ کپتان سمیع خان نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم سابقہ چیمپین ہے،ٹائٹل کادفاع کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کاحوصلہ بلندہے اور ہم جیت کرلوٹیں گے۔ انہوںنے کہا کہ کھلاڑےوں نے اس اےونٹ کے لئے سخت محنت کی ہے اور امےد ہے کہ ہم قوم کی امےدوں پر پورا اترےںگے ۔ قومی انڈر 19 ٹےم کے کوچ اعظم نے کا کہنا تھا کہ کھلاڑی مکمل فٹ اورپہلے سے زیادہ پرجوش ہیں اوروہ کامیاب ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ سیریزمیںپاکستان،انگلینڈاوریواے ای کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -