سابق جنوبی افریقی وکٹ کیپر مارک باﺅچرکل 37 ویں سالگرہ منائیں گے

سابق جنوبی افریقی وکٹ کیپر مارک باﺅچرکل 37 ویں سالگرہ منائیں گے

  

 جوہانسبرگ (اے اےن اےن) جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم کے سابق وکٹ کےپر مارک باﺅچر کل منگل کو اپنی 37 وےں سالگرہ منائےں گے۔ وہ 3 دسمبر 1976 کو اےسٹ لندن مےں پےدا ہوئے۔ انہوںنے اب تک جنوبی افرےقہ کی ٹےم کے ساتھ ساتھ، افرےقہ الےون، باڈر، کےپ کوبراس، آئی سی سی ورلڈ الےون، کلکتہ نائٹ رائڈرز، رائل چےلنجرز اور وارئےرز کی ٹےموں کی جانب سے کھےلا ہے ۔ انہوںنے اپنے کےرئر مےں 147 ٹےسٹ، 295 اےک روزہ اور 35 ٹوئنٹی 20 مےچز کھےلے ۔ ٹےسٹ کرکٹ مےں وہ 5515 رنز سکور کرنے مےں کامےاب ہوئے جبکہ اےک روزہ کرکٹ مےں4686 رنز سکور کرسکے ۔ ٹوئنٹی 20 کرکٹ مےں 268 رنز سکور کرنے مےں کامےاب ہوئے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -