ریان ہیرس کو دوسرے ٹیسٹ کےلئے آرام نہیں دیا جائےگا ¾ ڈیرن لیمن

ریان ہیرس کو دوسرے ٹیسٹ کےلئے آرام نہیں دیا جائےگا ¾ ڈیرن لیمن

  

 پرتھ (اے اےن اےن ) آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم کے کوچ ڈےرن لےمن نے باﺅلرز کی روٹےشن پالےسی کو مردہ قرار دےتے ہوتے اسے دفنا دےا اور کہا ہے کہ متنازعہ باﺅلر ریان ہیرس کو انگلےنڈ کے خلاف اےشز سےرےز کے دوسرے ٹےسٹ مےچ کے لئے آرام نہےں دےاجائے گا ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ریان ہیرث کو انگلےنڈ کے خلاف کھےلے جانے والے اےشز سےرےز کے دوسرے ٹےسٹ مےچ کے لئے ٹےم مےں شامل کےا جائے گا ۔ انہوںنے کہاکہ مےرے خےال مےں حارث مکمل فٹ ہےں اور وہ آسٹرےلےا کی جانب سے کھےلےں گے ۔

 انہوں نے کہاکہ ہم باﺅلر کو روٹےشن پالےسی مےں نہےں رکھتے ۔ اگر باﺅلر فٹ ہے تو وہ کھےلے گا۔ انہوںنے کہاکہ ہمےشہ 11 بہترےن کھلاڑی ہر مےچ مےں شرکت کرےں گے دوسرے ٹےسٹ مےچ کے لئے بھی ےہ ہ پالےی رکھی روا رکھی جائے گی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -