کےوےز کےخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھرپور تیاری کےساتھ میدان میں اترےنگے ¾ ڈیرن براوﺅ

کےوےز کےخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھرپور تیاری کےساتھ میدان میں اترےنگے ¾ ڈیرن ...

  

 ویلنگٹن (اے اےن اےن )وےسٹ انڈےزکرکٹ ٹےم کے بلے باز ڈیرن براوﺅ نے کہا ہے کہ وےسٹ انڈےزکی ٹےم نےوزی لےنڈ کے خلاف کھےلے جانے والے پہلے ٹےسٹ مےچ مےں بھر پور تےاری کے ساتھ مےدان اترے گی۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وےسٹ انڈےز کرکٹ ٹےم کے کھلاڑی پہلے ٹےسٹ مےچ کا بے صبری سے انتظار کررہے ہےں اور مجھے پوری امےد ہے کہ ہم نےوزی لےنڈ کی ٹےم کو اس کی سرزمےن پر شکست دےنے مےں کامےاب ہوجائےں گے ۔ انہوںنے کہاکہ نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےم کو اس سےرےز مےں ہوم گراﺅنڈ کا فائدہ ضرور ہوگا تاہم ٹےم وہی جےتے گی جو کھےل کے تمام شعبوں مےں اچھی کارکردگی کا مظاہر کرے گی ۔ انہوںنے کہا کہ اس سےرےز کو لےکر کر تمام کھلاڑےوں کا مورال ہائی ہے اور وہ جےت کے جذبے سے سرشار ہےں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -