جنوبی افریقہ کو اس کی سر زمین پر شکست دینا پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے ۔وجاہت اللہ واسطی

جنوبی افریقہ کو اس کی سر زمین پر شکست دینا پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے ...

  

اسلام آباد (اے پی پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر وجاہت اللہ واسطی نے کہا ہے کہ شارجہ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد جنوبی افریقہ کو انکی سر زمین پر شکست دینا پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے ۔ سیریز میں احمد شہزاد اور سعید اجمل کی کارکردگی قابل ستائش رہی ، سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے اوپننگ بلے باز شرجیل خان کو موقع دینا چاہئے ۔ تیسرے میچ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کی آرام کی وجہ سے میچ میں شکست ہوئی۔ گی دکھائی ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -