سنوکر چمپئن شپ، محمدسجاد نے فرانس کے اسٹیفن اوکو سکی کو شکست دےدی

سنوکر چمپئن شپ، محمدسجاد نے فرانس کے اسٹیفن اوکو سکی کو شکست دےدی

  

ریگا(خصوصی رپورٹ)لٹویا میں جاری چمپئن شپ میں پاکستان کے محمدسجاد نے فرانس کے اسٹیفن اوکو سکی کیخلاف شاندارکارکردگی دکھائی،سجادنے کسی موقع پرحریف کوجم کرکھیلنے نہیں دیااورچارصفر سے میچ جیت لیا۔یہ محمدسجاد کی چمپئن شپ میں تیسری کامیابی ہے،ایونٹ میں شریک پاکستان کے چاروں کیوئسٹ اب تک ناقابل شکست ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -