طالبان نے افغانستان میں ڈرون طیارہ مار گرایا

طالبان نے افغانستان میں ڈرون طیارہ مار گرایا
طالبان نے افغانستان میں ڈرون طیارہ مار گرایا

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی جاسوس طیارہ مارگرایا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان صوبہ ننگرہار میں ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیاجس کی طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔امریکی فورسز کاکہناہے کہ ڈرون طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا۔

مزید : بین الاقوامی