لاہور میں دفعہ 144 نافذ، ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی

لاہور میں دفعہ 144 نافذ، ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی
لاہور میں دفعہ 144 نافذ، ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈی سی او لاہور کے مطابق دفعہ 144 کے دوران صرف محرم الحرام کے جلوس نکالنے کی اجازت ہو گی جبکہ مظاہروں اور ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مزید : لاہور