میرانشاہ ڈرون حملے میں ہلاک عبدالرحمان شجاعت کی غائبانہ نماز جنازہ

میرانشاہ ڈرون حملے میں ہلاک عبدالرحمان شجاعت کی غائبانہ نماز جنازہ
میرانشاہ ڈرون حملے میں ہلاک عبدالرحمان شجاعت کی غائبانہ نماز جنازہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) میرانشاہ ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے عبدالرحمان شجاعت کی غائبانہ نماز جنازہ نیو کراچی کی مسجد میں ادا کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میرانشاہ ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے عبدالرحمان شجاعت کراچی کا رہائشی تھا اور وہ اسلامی جمعیت طلباءکا سرگرام کارکن تھا۔ عبدالرحمان شجاعت کی غائبانہ نماز جنازہ نیو کراچی کی مسجد میں ادا کی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -