قیوم آباد میں 2 دھماکے اور فائرنگ، نجی کمپنی کاسیکیورٹی گارڈ زخمی

قیوم آباد میں 2 دھماکے اور فائرنگ، نجی کمپنی کاسیکیورٹی گارڈ زخمی
قیوم آباد میں 2 دھماکے اور فائرنگ، نجی کمپنی کاسیکیورٹی گارڈ زخمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قیوم آباد میں 2 دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے قیوم آباد کے علاقے میں 2 کریکر پھینکے اور شدید فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا جبکہ قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہو گئے ہیں۔

مزید :

کراچی -