سیاسی جماعتیں کارکردگی کی بنا پر مقبولیت حاصل کرتی ہیں:گورنر سندھ

سیاسی جماعتیں کارکردگی کی بنا پر مقبولیت حاصل کرتی ہیں:گورنر سندھ
 سیاسی جماعتیں کارکردگی کی بنا پر مقبولیت حاصل کرتی ہیں:گورنر سندھ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں کارکردگی کی بنا پر مقبولیت حاصل کرتی ہیں۔ان کا کہناتھا کہ سیاسی جماعتوں کے نام پر قبضے کئے جاتے ہیں۔جرائم کی وارداتوںسے کراچی کا منفی تاثر بھارا گیا،لیاری گینگ وار ملزموں سے راوبط ملک دشمن عناصر ہیں۔

مزید :

کراچی -