لاپتہ افراد میں سے ایک شخص کا پتہ چل گیا:حکومتی ذرائع

لاپتہ افراد میں سے ایک شخص کا پتہ چل گیا:حکومتی ذرائع
لاپتہ افراد میں سے ایک شخص کا پتہ چل گیا:حکومتی ذرائع

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 35 لاپتہ افراد کی فہرست میں سے ایک شخص کا پتا چلا لیا گیا۔ لاپتہ شخص حبیب اللہ ولد حضرت 18دسمبر2012ءکوپشاور سے سعودی عرب روانہ ہوا، جو اس وقت سعودی عرب میں نجی فرم میں کام کررہاہے۔ باقی لاپتہ افراد کا پتا چلانے کی کوششیں جاری ہے۔ تمام اداروں کوپوری تن دہی سے لاپتہ افراد کا پتا چلانے کی ہدایت کی ہے،35 میں سے 2افراد بحالی مرکز میں انتقال کرگئے،جن کے انتقال کا حکومت پہلے ہی سپریم کورٹ میں بتا چکی ہے۔

مزید :

قومی -