پانچ لاکھ نو جوانوں کو کاروبار کے لئے قرضہ دیں گے :نواز شریف

پانچ لاکھ نو جوانوں کو کاروبار کے لئے قرضہ دیں گے :نواز شریف
 پانچ لاکھ نو جوانوں کو کاروبار کے لئے قرضہ دیں گے :نواز شریف

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ لاکھ نو جوانوں کو کاروبار کے لئے قرضہ دیں گے ۔وزیر اعظم کی زیر صدارت قرضہ سکیم کے حوالے اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ سکیم سے لاکھوں افراد کی زندگیوں میں تبدیلی آئے گی،نوجوان ملک کی اقصادی بحالی کے لئے کردار ادا کریں ۔انہوں نے کہا کہ قرض سکیم کے لئے نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کریں گے،چھوٹے کاروبار کی حوصلہ افزائی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -