امریکی خلائی ادارہ چاند پر پودا لگائے گا

امریکی خلائی ادارہ چاند پر پودا لگائے گا
امریکی خلائی ادارہ چاند پر پودا لگائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ) امریکی خلائی ادارہ ناسا نے چاند پر مستقل ڈیرے ڈالنے کیلئے تجربات شروع کر دیے ہیں ۔اس سلسلہ میں خلائی شٹل کے ذریعے خود کار مشین چاندپر ایک پہاڑی پودا لگائے گی۔ اگر یہ پودا جو سخت ترین اور ناموافق حالات میں بھی پروان چڑھ جاتا ہے ،پرورش پا گیا تو پھر ناسا اس نتیجے پر پہنچ جائیگا کہ چاند پر اگر پودا پرورش پا سکتا ہے تو انسان بھی چاند پر زندگی گزار سکتا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -