فرانسیسی خاتون نے کمسن بیٹی عشق کی بھینٹ چڑھا دی

فرانسیسی خاتون نے کمسن بیٹی عشق کی بھینٹ چڑھا دی
 فرانسیسی خاتون نے کمسن بیٹی عشق کی بھینٹ چڑھا دی

  

لندن (بیورورپورٹ)ایک فرانسیسی خاتون نے اپنی کمسن بیٹی کو سمندر میں اسکی ٹرالی سمیت دھکا دیکر موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود فرار ہو گئی۔ اس منظر کو قریب ہی واقع سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کر لیا جبکہ دوسرے روز اس بچی کی نعش برآمد ہو گئی۔ پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جس نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ اس نے اپنی محبت کیلئے بچی کو قربان کیا ہے، اب نہ محبت ملی بلکہ اپنی لخت جگر سے بھی محروم ہو گئی ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس