2 سر، 4آنکھوں والا بھینس کا بچہ پیدائش کے 36 گھنٹے بعد دم توڑ گیا

2 سر، 4آنکھوں والا بھینس کا بچہ پیدائش کے 36 گھنٹے بعد دم توڑ گیا
2 سر، 4آنکھوں والا بھینس کا بچہ پیدائش کے 36 گھنٹے بعد دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کامونکے (ویب ڈیسک) موضع شیر گڑھ میں دو سر، دو منہ اور چار آنکھوں والا عجیب الخلقت بھینس کا بچہ پیدائش کے 36 گھنٹے بعد دم توڑ گیا، ویٹرنری ڈاکٹر کی عجیب الخلقت بچے کو بچانے کی تمام تر تدابیر کے باوجود زندہ نہ رہ سکا۔ گزشتہ روز بھینس کے بچے کو دیکھنے کیلئے گردونواح سے لوگوں کا ہجوم جمع رہا۔

مزید :

گوجرانوالہ -