تحریک انصاف کا کارکن جعلی صحافی بن کر پولنگ کا معائنہ کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

تحریک انصاف کا کارکن جعلی صحافی بن کر پولنگ کا معائنہ کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں ...
تحریک انصاف کا کارکن جعلی صحافی بن کر پولنگ کا معائنہ کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

  

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات میں  پاکستان تحریک انصاف کا کارکن جعلی صحافی بن کر پولنگ کا معائنہ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ پولنگ کے دوران جی سےون تھری کے پولنگ سٹیشن پر تحریک انصاف کا کارکن الیکشن کمشن کی جانب سے صحافیوں کو جاری ہونے والے سپیشل کارڈز کی نقل پر پولنگ کا معائنہ کرتے ہوئے پکڑا گیا جس پر پریذائیڈنگ افسر نے اس کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید :

اسلام آباد -