عمران خان نے ٹیم سلیکشن کو غلط قرار دے دیا ، رفعت کے انتخاب پر حیران

عمران خان نے ٹیم سلیکشن کو غلط قرار دے دیا ، رفعت کے انتخاب پر حیران
عمران خان نے ٹیم سلیکشن کو غلط قرار دے دیا ، رفعت کے انتخاب پر حیران

  

کراچی (ویب ڈیسک) عمران خان نے ون ڈے اور ٹی 20 میں گرین شرٹس کی نا قص فارم کی وجہ غلط ٹیم سلیکشن کو قرار دیدیا ، ان کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ محدود اوورز کے فارمیٹس میں ہمیں اپنی ٹیم سلیکشن کو بہتر بنانا ہو گا۔ انہوں نے انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں رفعت اللہ مہمند کے انتخاب کو بھی سلیکٹرز کا خطر ناک فیصلہ قرار دیا ، وہ کہتے ہیں کہ آپ ایک ایسے شخص کو کیسے ڈیبیو کا موقع دے سکتے ہیں جو 40 برس عمر کا ہونے والا ہو، یہ بات میر تو سمجھ سے باہر ہے۔

مزید :

کھیل -