گولڈ کبڈی ٹورنامنٹ 2015ء5 دسمبر سے فیصل آباد میں ہو گا

گولڈ کبڈی ٹورنامنٹ 2015ء5 دسمبر سے فیصل آباد میں ہو گا

  

فیصل آباد (آئی این پی)گولڈ کبڈی ٹورنامنٹ 2015ء پانچ دسمبر کومنعقد ہو گا،تفصیلات کے مطابق ٹیکنیکل ہائی سکول ڈی گراؤنڈ میں پانچ دسمبر کو گولڈ کبڈی ٹورنامنٹ 2015ء منعقد کیا جارہا ہے ،اس بات کااعلان گزشتہ روز ہونیوالے ایک کبڈی اجلاس کے موقع پر کیا گیا،اجلاس میں عالمی کبڈی مبصر طیب گیلانی کی کتاب ’’کبڈی میدان کے ہیرے ‘‘ لکھنے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -