چین جنوبی افریقہ میں کوئلے کی صنعت میں 114 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کریگاؤ

چین جنوبی افریقہ میں کوئلے کی صنعت میں 114 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کریگاؤ

  

بیجنگ (این این آئی) چین جنوبی افریقہ میں کوئلے کی صنعت میں 114 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی کان کنی کے شعبے سے وابستہ معروف کمپنی زونگ شینگ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی جنوبی افریقہ کی کوئلے کی صنعت میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتیہے اس ضمن میں کمپنی 114 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ؂کریگی۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ وہ کوئلے کی صنعت میں بھاری سرمایہ کاری کریگی اور سٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاری کریگی۔

مزید :

کامرس -