صنفی تشدد کے خاتمے کی آگاہی مہم کے حوالے سے سیمینار آج ہو گا

صنفی تشدد کے خاتمے کی آگاہی مہم کے حوالے سے سیمینار آج ہو گا

  

لاہو(لیڈی رپورٹر)پنجاب کمیشن برائے خواتین کے زیر اہتمام Un.womenکے تعاون سے صنفی تشدد کے خاتمے کی 16روزہ مہم کے سلسلے میں آگاہی سیشن آج صبح ساڑھے 9بجے تا2بجے کرسٹل ہال فلیٹیز میں ہوگا۔ آگاہی مشاورتی سیشن میں کمیشن کی چیئرپرسن فوذیہ وقار کے علاوہ مختلف سرکاری محکموں میڈیا ، این جی اوز اور سول سوسائٹی کے اراکین شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -