رفیق چوہان کی کاروباری حلقوں میں مخصوص پہچان،انصافگروپ کی بنیاد رکھی

رفیق چوہان کی کاروباری حلقوں میں مخصوص پہچان،انصافگروپ کی بنیاد رکھی
رفیق چوہان کی کاروباری حلقوں میں مخصوص پہچان،انصافگروپ کی بنیاد رکھی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چوہان گروپ کے چےئرمین محمد یوسف چوہان کے بھائی محمد رفیق چوہان ڈی ایچ اے کے کاروباری حلقوں میں ایک مخصوص پہچان رکھتے ہیں ۔چوہان اسٹیٹ فیز5کے چیف ایگزیکٹو ہیں ڈی ایچ اے میں ان کا ایک خاص مقام ہے شفاف ڈیل ان کی پہچان سمجھی جاتی ہے محمد رفیق چوہان ڈی ایچ اے کی ڈیلر برادری میں اپنا ایک مخصوص حلقہ احباب رکھتے ہیں انصاف گروپ ڈی ایچ اے کی بنیاد رکھنے والے ہیں انصاف گروپ کو بنایا آگے بڑھایا اب بھی اس کے چےئرمین ہیں امن گروپ ڈی ایچ اے کو بنانے میں کریڈٹ بھی رفیق چوہان کو دیا جاتا ہے رفیق چوہان کے بھائی یوسف چوہان ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کو بنانے سے لے کر اب تک مختلف ذمہ داریاں ادا کرتے چلے آ رہے ہیں یوسف چوہان کا تعلق الخدمت سے ہے اس لیے ان کی درخواست پر انصاف گروپ کے چےئرمین رفیق چوہان نے نہ صرف الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے بلکہ انصاف گروپ نے رفیق چوہان کو نائب صدر2کے لیے نامزد بھی کر دیا ہے 19دسمبر کے لیے رفیق چوہان الخدمت گروپ کے تمام امیدواران کو کامیاب کرانے کے لیے پُر عزم ہیں ان کا کہنا ہے 19دسمبر الخدمت گروپ کی کامیابی کا دن ہے پورا پینل کامیاب ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -