پروفیشنل گروپ کا جی اور ایچ بلاک میں راؤنڈ،الخدمت کا وائے بلاک میں جلسہ

پروفیشنل گروپ کا جی اور ایچ بلاک میں راؤنڈ،الخدمت کا وائے بلاک میں جلسہ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پروفیشنل گروپ کا جی اور ایچ بلاک فیز1کا راؤنڈ ،الخدمت گروپ کا دوسرے دن بھی yبلاک میں جلسہ اور ڈور ٹو ڈور مہم،پروفیشنل گروپ نے دوسرے دن اپنی ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز مسجد چوک سے کیا دعا کے بعد شام تک پروفیشنل گروپ نے ڈور ٹو ڈور مہم مکمل کی اور آخر میں کارنر میٹنگ پر اختتام کیا ،میجر رفیق حسرت ،ڈاکٹر خالد،یحیےٰ خان،لطیف چودھری اور دیگر ممبران اپنے سپورٹرز کے ساتھ موجود رہے الخدمت گروپ نے دوسرے دن کی انتخابی مہم کا آغاز وائی بلاک گول مارکیٹ سے کیا اور3بجے تک راؤنڈ مکمل کرنے کے بعد جلسہ سے اختتام کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -