ڈیلر برادری نے کھانا دینے کے فیصلے کو مسترد کر دیا

ڈیلر برادری نے کھانا دینے کے فیصلے کو مسترد کر دیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے کی ڈیلرز برادری نے الیکشن لڑنے والوں کی طرف سے ڈیلرز کو کھانا دینے پر پابندی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کر دیا ڈیلرز کا کہنا ہے الیکشن لڑنے والے ووٹ لینے کے لیے کھانا کھلاسکتے ہیں کامیابی کے بعد یہ تین سال بعد دوبارہ الیکشن میں نظر آئیں گے الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور19دسمبر تک ناشتوں،کھانو ں پر پابندی نہ لگائیں ڈیلرز کا کہنا ہے پراپرٹی کا مندا ہے 15دن کھانا تو مزے سے کھا لینے دیں اگر پابندی لگائی گئی تو امیدواران کی موجیں ہوں گی ووٹرز کو کیا ملے گا ہمیں تو صرف نعرے اور وعدے ہی ملیں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -