امیداور آج کاغذات واپس لیں گے

امیداور آج کاغذات واپس لیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے 19دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات جمع کرانے والے امیدواران آج کاغذات واپس لے سکیں گے امیدواران کی حتمی فہرست کل3دسمبر کو جاری کی جائے گی الیکشن کمیٹی کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو ، کسی امیدوار پر اعتراض داخل نہیں کیا گیا آج کاغذات واپس لینے کا آخری دن ہے اس کے بعد 19دسمبر کے لیے امیدواران کی حتمی لسٹ جاری کر دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -