اداکار اظفر اور نوین وقار کے درمیان تین سال بعد علیحدگی

اداکار اظفر اور نوین وقار کے درمیان تین سال بعد علیحدگی

  

کراچی (این این آئی)اداکار و ڈائریکٹر اظفر علی اور اداکارہ نوین وقار کے درمیان شادی کے تین سال بعد علیحدگی ہوگئی ہے۔علیحدگی کے حوالے سے اظفر نے بتایاکہ وہ ایک معروف شخصیت ہیں اور اپنے مداحوں کو آگاہ کرنے اور من گھڑت کہانیاں روکنے کے لیے اْنہوں نے باضابطہ اعلان کردیا۔اْنہوں نے بتایاکہ ہماری شادی بھی ایک بڑی خبربن گئی تھی اور اب کسی کو بھی اندھیرے میں نہیں رکھناچاہتا، اظفر علی نے بتایاکہ ان کی نوین وقار سے جولائی 2015ء سے علیحدگی ہے اور پھر طلاق کیلئے مقدمہ کردیا جس کا فیصلہ نومبر میں آیا۔

مزید :

کلچر -