ایکٹنگ جنون ہے،ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں‘ صوفیہ مرزا

ایکٹنگ جنون ہے،ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں‘ صوفیہ مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) ماڈل واداکارہ صوفیہ مرزانے کہا ہے کہ اداکاری میرا شوق اور ماڈلنگ جنون ہے،ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا، افیئر کے لیے وقت نہیں۔ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری تو ویسے بھی کانٹوں کی سیج کی طرح ہے جس پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے۔ خود کو اس لحاظ سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ ماڈلنگ کے ذریعے شوبز میں آئی تو آتے ہی ملٹی نیشنل موبائل کمپنی کی برانڈ ایمبسڈر بن گئی۔

مزید :

کلچر -