’’دو دونی چار‘ ‘الحمرا کلچرل کمپلیکس میں شروع ، عوام کے لئے داخلہ مفت ہو گا

’’دو دونی چار‘ ‘الحمرا کلچرل کمپلیکس میں شروع ، عوام کے لئے داخلہ مفت ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (این این آئی ) آزاد تھیٹرپاکستان ،پلان انٹرنیشنل کے اشتراک سے اپنا نیا کھیل ’’دو دونی چار‘ ‘الحمرا کلچرل کمپلیکس میں شروع ہو گیا جو کہ 5دسمبر تک جاری رہے گا ۔
زاد تھیٹر حسب روایت اس دفعہ بھی عوام کے لئے ایک با مقصد اور اصلاحی کھیل پیش کرے گا۔اس کھیل میں تعلیم کو موضوع بنایا گیا ہے کہ جس میں اس بات کو باور کروانے کی کوشش کی گئی ہے کہ قوموں کی ترقی کا راز علم کے حصول میں ہی ہے اور تعلیم ہر مر د اور عورت کے لئے لازمی ہے۔

مزید :

کلچر -