پنجاب یونیورسٹی ،شعبہ کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام دوسر ی بین الاقوامی کانفرنس آج ہوگی

پنجاب یونیورسٹی ،شعبہ کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام دوسر ی ...

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام دوسر ی بین الاقوامی کانفرنس’’انٹرنیشنل کانفرنس آن انجینئرنگ سائنسز ‘‘کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس کا آغاز بروزبدھ (آج)صبح10بجے سینٹر فار انڈر گریجویٹ سٹڈیز کے الرازی ہال میں ہوگا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -