حکومت نے 40ارب کے مزید ٹیکس لگا کرعوام سے ناانصافی کی ،بلال سلیم قادری

حکومت نے 40ارب کے مزید ٹیکس لگا کرعوام سے ناانصافی کی ،بلال سلیم قادری

  

لاہور(پ ر)سنی تحریک کے مرکزی امیر بلال سلیم قادری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ضروریات زندگی کی اشیاء پر چالیس ارب روپے کے ٹیکسز لگانا عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔اس منی بجٹ سے مہنگائی میں مذید اضافہ ہوگا اور سفید پوش عوام کا گھریلو بجٹ متاثر ہوگا۔حکومت فوری طور پر نئے عائد ٹیکس ختم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے نئے ٹیکس لگاکر عوام کیلئے مذید مشکلات پیدا کررہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -