پنجاب یونیورسٹی حضرت علی ہجویری کے سالانہ عرس کے موقع پرکل بند رہے گی

پنجاب یونیورسٹی حضرت علی ہجویری کے سالانہ عرس کے موقع پرکل بند رہے گی

  

لاہور (خبر نگار خصوصی)پنجاب یونیورسٹی حضرت علی ہجویری کے سالانہ عرس کے موقع پربروز جمعرات 03دسمبرکو بند رہے گی۔ جبکہ پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس اور جہلم کیمپس اس دن کھولے رہیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -