ڈرگ کورٹ کے ممبر ٹیکنیکل فاروق بشر بٹ اور پروفیسر ڈاکٹر مبشراحمد بٹ کو کنفرم کردیا گیا

ڈرگ کورٹ کے ممبر ٹیکنیکل فاروق بشر بٹ اور پروفیسر ڈاکٹر مبشراحمد بٹ کو کنفرم ...

  

لاہور(نامہ نگار)وفاقی حکومت نے ڈرگ کورٹ کے ممبر ٹیکنیکل فاروق بشر بٹ اور پروفیسر ڈاکٹر مبشراحمد بٹ کو عہدے پر کنفرم کردیا۔نوٹیفکیشن جاری ،دونوں ممبر ٹیکنیکل ڈرگ کورٹ میں چیئرمین ڈرگ کورٹ کے ساتھ کام کررہے تھے۔

لیکن ان کی تعیناتی عارضی تھی۔وفاقی محکمہ قانون نے کنفرم کرنے کا نوٹیفکیشن ڈرگ کورٹ بھجوا دیاہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -