غا زی آ با د، دو گر وپو ں میں دیر ینہ عداوت پر فا ئر نگ، 4افر اد زخمی

غا زی آ با د، دو گر وپو ں میں دیر ینہ عداوت پر فا ئر نگ، 4افر اد زخمی

  

لا ہور (وقائع نگار)تھا نہ غا زی آ با د کے علا قے میں دو گر وپو ں میں دیر ینہ عداوت پر فا ئر نگ کے نتیجہ میں 4افر اد زخمی ہوگئے ،پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق غا زی آباد کے علاقے بٹ چو ک میں دیر ینہ عداوت پر الیا س گر وپ اور ملک جا وید گر وپ کے درمیا ن تھا نے میں درخو است با زی کر نے پر جھگڑ ا ہو گیا جس پر الیا س اور اس کے سا تھیو ں نے ملک جا وید اور اس کے والد بشیر اور دو سا تھیو ں کو فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کر دیا ۔اطلاع ملنے پر پو لیس مو قع پر پہنچ گئی اور زخمیو ں کو ہسپتا ل داخل کر وادیا جہا ں پر محمد بشیر کی حا لت تشو یشنا ک بتا ئی جا تی ہے جبکہ با قی زخمیو ں کی حا لت اب خطر ے سے با ہر ہے ۔پو لیس نے محمد بشیر کی درخو است پر الیا س اور اس کے سا تھیو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔پو لیس کے مطا بق دو نو ں پا رٹیا ں آ پس میں قر یبی رشتہ دار ہیں۔

مزید :

علاقائی -