داعش پر حملے کے حامی اراکین پارلیمان کی تعداد بڑھ رہی ہے برطانوی وزیراعظم

داعش پر حملے کے حامی اراکین پارلیمان کی تعداد بڑھ رہی ہے برطانوی وزیراعظم

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ پر فضائی حملوں کے سلسلے میں دارالعوام میں آج رائے شماری کی جائے۔ حزب ا ختلاف کی لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کوربن نے اس معاملے پر دو روزہ بحث کا مطالبہ کیا تھا تاہم پیرس سے واپسی پر ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ بحث کے لیے ایک دن کافی ہے وزیر اعظم نے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان میں فضائی حملوں کے حامیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور کوربن کا فیصلہ درست اور قومی مفاد میں ہے

مزید :

صفحہ اول -