یمن کے علاقے سے سرحدی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک سپاہی جاں بحق ہوا ترجمان سعودی وزرت داخلہ

یمن کے علاقے سے سرحدی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک سپاہی جاں بحق ہوا ترجمان ...

  

جدہ (بیورو رپورٹ) سعودی وزرت داخلہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ا توار کی صبح سات بجے ظہران الجنوب کی تحصیل الربوعد میں ایک سرحدی چیک پوسٹ پر یمن کے علاقے سے زبردست فائرنگ کی گئی، جوابی کارروائی کرکے فائرنگ کرنے والوں کو خاموش کردیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک سپاہی مشیب الاحمری جاں بحق ہوگیا

مزید :

صفحہ آخر -