پنجاب حکومت کے پانچ افسروں کے تقررو تبادلے

پنجاب حکومت کے پانچ افسروں کے تقررو تبادلے

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)پنجاب حکومت نے پانچ افسروں کے تقررو تبادلے کر دیئے ہیں ۔محکمہ ہیلتھ کے چار افسروں عثمان منیر ،فضل عباس، محمد حسین بھٹی ،محمد ارشد ورک اور تقرری کے منتظر لیاقت علی کی خدمات پرائمری اور سیکنڈر ی ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ میں سیکشن افسر لگایا دیا گیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -