ہوپ کا نیا مرکزی چےئرمین برائے 2015-16کراچی سے ہو گا

ہوپ کا نیا مرکزی چےئرمین برائے 2015-16کراچی سے ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کا نیا مرکزی چےئرمین برائے2015-16کراچی سے ہو گا ہوپ کے موجود ہ چےئرمین حاجی مقبول احمد کا تعلق پنجاب سے ہے ہر سال مرکزی چےئرمین نئے گیٹ وے سے منتخب ہوا کرے گا مرکزی چےئرمین الیکشن کمیٹی ہوپ شیخ اختر محمودنے روزنامہ پاکستان کو بتایا 16دسمبر کو تمام گیٹ وے سے منتخب ہونے والے اپنے مرکزی چےئرمین کا انتخاب اسلام آبادمیں 22دسمبر کو کریں گے,تمام گیٹ وے پر پولنگ صبح10بجے سے شام4بجے تک ہو گی

مزید :

صفحہ آخر -