ریٹائر ہونیوالے ایگزیکٹو ممبران 16دسمبر کے الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں مرکزی چےئرمین الیکشن کمیٹی شیخ اختر محمودخاموش

ریٹائر ہونیوالے ایگزیکٹو ممبران 16دسمبر کے الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ریٹائر ہونے والے ایگزیکٹو ممبران 16دسمبر کے الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں مرکزی چےئرمین الیکشن کمیٹی شیخ اختر محمود خاموش، بحث نہ چھیڑنے کی درخواست کرتے رہے ،روزنامہ پاکستان کو معلوم ہوا ہے ہوپ کے الیکشن کے قوائد کے مطابق آرگنائزر کی رجسٹریشن کے پہلے دو سال میں ریٹائر ہونے والے الیکشن لڑ سکتے ہیں ،ڈی جی ٹی او کے مطابق نہیں لڑ سکتے اس کے باوجود ڈی جی ٹی او نے 16دسمبر کے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کسی کو منع بھی نہیں کیا ہے حتمی فیصلہ چےئرمین الیکشن کمیشن کو کرنا ہوتا ہے وہ اس حوالے سے خاموش ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -