تمام محکمے انسداد پولیو مہم میں تعاون کریں، سائرہ افضل تارڑ

تمام محکمے انسداد پولیو مہم میں تعاون کریں، سائرہ افضل تارڑ

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے انسدا د پو لیو مہم میں شریک انتظا می و دیگر محکمو ں کے افسرا ن و ملا زمین پر زور دیا ہے کہ وہ صو بہ سندھ سے پو لیو کے یقینی خا تمے کیلئے محکمہ صحت اور پو لیو کے خا تمے کے ادار ے سے بھر پو ر تعا و ن کریں ۔انہو ں نے وا ضح کیا کہ فرا ئض سے غفلت بر تنے وا لو ں کے خلا ف نہ صر ف قوا عد و ضوابط کے تحت کا روا ئی کی جا ئے گی بلکہ ان کی سا لا نہ کا ر کر دگی رپو ر ٹ میں بھی خدما ت کے حوا لے سے اندرا ج کیا جائے گا ۔وہ سندھ سیکریٹریٹ میں انسدا د پو لیو مہم کے جا ئزہ اجلا س سے خطا ب کر رہے تھے ۔انہو ں نے کرا چی میں انسدا د پو لیو مہم کی خدما ت کے تنا ظر میں عدم دلچسپی یا غفلت کے مر تکب افسرا ن کے خلا ف فو ر ی کا ر وا ئی کیلئے اپنے اختیا را ت خصو صی طو ر پرکمشنر کرا چی کو تفویض کر نے کا بھی اعلا ن کیا ۔اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے وزیر مملکت سائرہ افضل تا ر ڑ نے کہا کہ فرا ئض منصبی میں دلجمعی سے حصہ نہ لینے والے افسرا ن و اہلکا رو ں کے خلا ف کا روا ئی ضروری ہے تاہم جو افسرا ن و اہلکا ر دلجمعی سے کا م کر رہے ہیں ان کی بھی حو صلہ افزا ئی ضروری ہے ۔صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ کرا چی میں کمشنر کرا چی سے را بطے کے تحت انسدا د پو لیو مہم کی ر کا وٹیں دو ر کی جا رہی ہیں ۔سینیٹر عا ئشہ رضا فا رو ق نے انسدا د پو لیو مہم میں حکومت سندھ اور انتظا میہ کی خدما ت کو سر اہا ۔اجلا س میں ڈا کٹر عذرا پیچوہو ،ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ محمد وسیم ،بیگم شہنا ز وزیر علی ،کمشنر کرا چی شعیب احمد صدیقی ،سیکریٹری صحت سعید احمد منگنیجو اور وفا قی سیکریٹری محمد ایو ب شیخ نے بھی اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کیا ۔چیف سیکریٹری نے کرا چی میں افسران کے خلا ف ضا بطے کی کا روائی کیلئے اپنے اختیا را ت کمشنر کرا چی کو تفویض کر نے کے لئے سروسز جنر ل ایڈمنسٹریشن اینڈ کو آرڈینیشن ڈیپا ر ٹمنٹ کو ضروری کا روائی کی ہدا یت کی ۔اجلا س میں تما م ڈو یژنل کمشنرز ، کرا چی کے ڈپٹی کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسرا ن نے بھی شر کت کی ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -