گیا ن اسرا نی نے کا رو نجھر میں قیمتی در خت کی کٹا ئی کا نو ٹس لے لیا

گیا ن اسرا نی نے کا رو نجھر میں قیمتی در خت کی کٹا ئی کا نو ٹس لے لیا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر جنگلا ت گیا ن چند اسرا نی نے ننگر پا ر کر میں کا رو نجھر کے پہا ڑی سلسلہ میں قیمتی اور نا یا ب در خت گگرال کی کٹا ئی کا سخت نو ٹس لیا ہے ۔صو با ئی وزیر نے اس ضمن میں چیف کنزر ویٹر فا ریسٹ سے تین دن میں رپو ر ٹ طلب کر لی ہے انہو ں نے کہا کہ گگرا ل جیسے قیمتی درخت نہ صر ف کارونجھر بلکہ فطر ت کا ایک حسن ہیں اوراس حسن کو تلف کر نے وا لو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے اور آئندہ اس بار ے میں کو ئی شکا یت مو صو ل ہو ئی تو متعلقہ ڈسٹرکٹ آفیسر اور عملہ کے خلاف قا نو نی کا روا ئی عمل میں لائی جا ئے گی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -