بلدیہ ٹاؤن ،ٹریفک حادثہ ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی

بلدیہ ٹاؤن ،ٹریفک حادثہ ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق بلدیہ نمبر 4 میں تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -