پولیس کا سرچ آپریشن،23مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

پولیس کا سرچ آپریشن،23مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد
پولیس کا سرچ آپریشن،23مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 23مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق زیر حراست افراد میں 14 افغان باشندے بھی شامل ہیں جبکہ 4 اشتہاری مجرمان بھی گرفتار کیے گئے ہیں ۔ گرفتار افراد سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کے بعد مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزید :

پشاور -