ملٹری پولیس کے جوانوں پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، 2 افراد گرفتار

ملٹری پولیس کے جوانوں پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، 2 افراد گرفتار
ملٹری پولیس کے جوانوں پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، 2 افراد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملٹری پولیس کے جو انوں پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور حساس اداروں نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے کینٹ سٹیشن کے قریب چھاپہ مار کر 2 افراد کو گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر 1700 سموں کی جیو فینسنگ بھی کرائی گئیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملٹری پولیس کے جوانوں پر حملہ کالعدم تنظیموں کی کارروائی ہے اور دہشت گردوں کو اندرون سندھ سے ایک گروپ آپریٹ کر رہا ہے۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -