کراچی میں شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کراچی میں شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
کراچی میں شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لکی سٹار کے قریب شوہر نے غیر کے نام پر فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عمران نے لکی سٹار کے قریب بیوی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی تاہم ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد رکشے میں فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا تاہم بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔

مزید :

کراچی -