محکمہ اینٹی کرپشن کا گورنمنٹ ہسپتال بلدیہ میں چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا

محکمہ اینٹی کرپشن کا گورنمنٹ ہسپتال بلدیہ میں چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا
محکمہ اینٹی کرپشن کا گورنمنٹ ہسپتال بلدیہ میں چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے گورنمنٹ ہسپتال بلدیہ میں چھاپہ مار کر ہسپتال کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ چھاپہ چھاپہ حسا ب کتاب میں خوردبرد اور دیگر شکایات پر مارا گیا جس دوران ہسپتال کا ریکارڈ، ڈاکٹروں کے کوائف اور شعبہ فنانس کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا۔

مزید :

کراچی -