وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی ملاقات، ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت

وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی ملاقات، ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی ملاقات، ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے ساتھ گورنر سندھ عشرت العباد نے اہم ملاقات کی۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر بھی شریک ہوئے۔ملاقات کے دوران امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -