دوران ڈرائیونگ فون سننے پر ایم پی اے ثناءاللہ کو 500 روپے جرمانہ

دوران ڈرائیونگ فون سننے پر ایم پی اے ثناءاللہ کو 500 روپے جرمانہ
دوران ڈرائیونگ فون سننے پر ایم پی اے ثناءاللہ کو 500 روپے جرمانہ

  

پشاور (این این آئی) ٹریفک وارڈن نے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی صاحبزادہ ثناءاللہ کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 500 روپے جرمانہ کردیا۔ رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثناءاللہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کررہے تھے جس پر ٹریفک وارڈن نے ان کا چالان کرتے ہوئے 500 روپے جرمانہ کیا۔

مزید :

پشاور -